paper speaker image
Paper speaker making پیپر سے اسپیکر بنانا
پیپر سے اسپیکر بنانے کیلئے ھمیں ایک جھیلی دار کاغز کو گول تراش لیں جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ھے اب اسکے
بعد پتلے تانبا کے تار سے اس پیپر پر گول گول گھومانے کی کوشش کریں جب وھ پورا کوائل کا شقل اختیار کر لے تو اسکے وپر سیلو ٹیپ
چپکا دے
اسکے بعد ایک چمبک لیکر کوئل کے پیچھے چپکا دے اور اسکے دونو تار کو + اور - کر کے اسے بجانے کی کوشش کرے
امید ھے کی آپ اسے ؐزرور آزمائں گے
|
No comments:
Post a Comment